قاضی عیاض
قاضی عیاض مراکش، المغرب کے ایک مشہور ادیب، مؤرخ، محدث اور فقیہ فقہ مالکی تھے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: القاضي عياض) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 28 دسمبر 1083ء [1][2][3][4] سبته |
|||
وفات | 14 اکتوبر 1149ء (66 سال)[5][1][2][6][4] مراکش شہر |
|||
شہریت | اندلس ![]() |
|||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | مورخ ، قاضی ، منصف ، سوانح نگار ، شاعر | |||
مادری زبان | عربی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
شعبۂ عمل | فقہ مالکی [8]، فقہ | |||
کارہائے نمایاں | الشفاء بتعریف حقوق المصطفی | |||
درستی - ترمیم ![]() |
نام
ترمیمقاضی عیاض جن کا پورا نام ابو الفضل عياض بن موسی بن عياض بن عمرون بن موسی بن عياض السبتی اليحصبی ہے۔
ولادت
ترمیمحافظ الحدیث قاضی عیاضسبتہ میں 15 شعبان 476ھ بمطابق 28 دسمبر 1083ء کو پیدا ہوئے۔ انہیں مراکش کے سات اولیا میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔
ابتدائی زندگی
ترمیمتالیفات
ترمیمقاضی عیاض نے مختلف علوم پر بیس کے قریب کتب تالیف کیں مگر ان کی شہرت ان کی تالیف الشفاء بتعریف حقوق المصطفی کی وجہ سے ہے۔
دیگر تالیفات کی تفصیل یوں ہے:
- اكمال المعلم بفوائد صحيح مسلم
- الشفاء بتعریف حقوق المصطفی
- مشارق الأنوار علی صحاح الآثار
- الاعلام بحدود قواعد الاسلام
- الغنیۃ
- ترتيب المدارك وتقريب المسالك فی معرفة أعلام مذهب الإمام مالك ۔
- العقیدہ
- جامع التارایخ * الإلماع إلى معرفة أصول الرواية وتقييد السماع
- ازهار الرياض فی أخبار القاضي عياض
- شرح حديث أم زرع
وفات
ترمیمقاضی عیاض يوم الجمعه 10 جمادی الثاني 544ھ۔ 14 اکتوبر 1149ء مراکش میں وفات ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب بنام: ʻIyāḍ ibn Mūsā Yaḥṣūbī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/104722 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/108556 — بنام: ʻIyāḍ ibn Mūsá — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- ^ ا ب عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بنام: ʻIyāḍ ibn Mūsā — بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX933890 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118969552 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Diccionario biográfico español — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/59426 — بنام: Iyad. El Cadí Iyad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2012 — https://libris.kb.se/katalogisering/64jlhl2q0djxqtq — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی