قانون (فلم)

پاکستانی فلم

قانون (انگریزی: Kanoon) پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 16 ستمبر، 1977ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں پلاٹینم جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس کے فلم ساز، ہدایت کار حسن عسکری تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی کمال احمد نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مہناز بیگم اور لیلیٰ ناز نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے جانی کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے نوری کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں نجمہ، افضال احمد، آصف خان اور مصطفٰی قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

قانون
(Qanoon)
250px
ہدایت کارحسن عسکری
شاہد خرم (معاون)
پروڈیوسرحسن عسکری
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویمحمد اسماعیل (مرحوم)
موسیقیکمال احمد
سنیماگرافیارشاد احمد
ایڈیٹراقبال ملک۔شوکت پرویز
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارتبسم ویڈیو انٹرنیشنل
فامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
158 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

کاسٹ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (20 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم قانون اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ

ترمیم
  • قانون ” پاکستان فلم میگزین “ ◄   پر