قومی تمغا برائے سائنس یافتہ شخصیات کی فہرست
قومی تمغا برائے سائنس ایک اعزاز ے جو صدر ریاستہائے متحدہ امریکا میں سائنس کے شعبوں، علوم سلوکیہ اور معاشرتی علوم، حیاتیات، کیمیاء، ہندسیات، ریاضی اور علوم طبیعیہ وغیرہ میں دیاجاتا ہے۔
سماجیاتی سائنس
ترمیم- 1986ء ہربرٹ اے۔ سائمن
- 1987ء جیورج سٹگلر
- 1988ء ملٹن فریڈمان
- 1990ء لیونڈ ہروکز
- 1996ء پاؤل سیمیولسن
- 1999ء رابرٹ سولو
- 2000ء گیری بیکر
- 2004ء کینتھ ارو
حیاتیات
ترمیم- 1964 مارشل وارن نارنبرگ
- 1965ء فرانسس پیٹر روس
- 1966ء فرٹز البرٹ لیپ مین
- 1970ء باربرا مک کلنٹک
- 1976ء روگر گولیمنن
- 1979ء آرتھر کورن برگ، سیویرو اوچاو
- 1983ء پاول برگ
- 1986ء جارج ایمل پلاڈے
- 1987ء ہر گوبند کھرانا، ریٹالیوی -مونٹلسینی
- 1988ء مائیکل سٹاورٹ براون، جوزف گولڈ سٹین، ارک کینڈل، روزالن سوسمین یالو
- 1989ء جیشوا لیڈربرگ، راجر والکاٹ سپیری
- 1990ء باروخ بن الصراف، ای ڈونالڈ تھامس
- 1991ء سیلواڈور لوریا
- 1992ء ہوورڈ مارٹن ٹیمن
- 1993ء ڈینئیل نیتھن
- 1997ء جیمز ڈی واٹسن
- 1999ء ڈیوڈ بلٹی مور
- 2001ء ماریو کیپیکی، ہیرالڈ ای۔ ورمس
- 2003ء جے مائیکل بشوپ
- 2004ء نارمن بورلاگ، فلپ الن شارپ
- 2005ء ٹورسٹن ویسل
- 2007ء رابرٹ لیفکووٹز
- 2009ء سٹینلی بی پروسینر
کیمیا
ترمیم- 1983ء روالڈ ہوف مین
- 1986ء یوآن ٹی لی
- 1988ء کونارڈ ایمل بلوک، الیاس جیمز کورے
- 1989ء ملون کیلون، روڈلف اے مارکس
- 1991ء گرٹروڈ بی۔ الیون، ڈیوڈلی آر ہرچبچ، گلین ٹی سی بورگ
- 1993ء ڈونالڈ جے کرام
- 1995ء تھومس چیک
انجینئری
ترمیم- 1963ء وین ایور بش
- 1969ء جیک سینٹ کلئر کلبی
- 2007ء ڈیوڈ جے ونلینڈ
ریاضی، شماریات اور کمپیوٹر سائنس
ترمیم- 1974ء کرٹ گوڈل
طبیعیات
ترمیم- 1963ء لیوس والٹلر الوریزز
- 1964ء جولیان سکونگر، ہارلڈ اری، رابرٹ برن ودورڈ
- 1965ء جان باردین، پیٹرڈیبائی، لیون ایم لیڈر مین
- 1966ء سبرامنین چندرشیکھر، جان ہیزبروک وان ویک
- 1968ء لارز اونسگر، یوجین پاول وگنر
- 1969ء ہربرٹ سی براون
- 1974ء نکولس بلومبرن، پاول فلوری، ولیم الفرڈ فاولر، لینس پالنگ
- 1975ء ہنس بیتھ
- 1976ء ہنری ٹاوبی
- 1979ء رچرڈ فلپ فائنمین، ایڈوارڑملس پرسل
- 1982ء فلپ وارن انڈرسن، یوچیرو نامبو، چارلس ہارڈ ٹاونس
- 1983ء فریڈرک رینز، جان رابرٹ شریفر
- 1986ء رابرٹ ہوفسٹڈلر، چن نینگ یانگ
- 1987ء پاول لیوٹربر
- 1988ء والٹر کوہن، نورمن فوسٹر رامسے جے آر، جیک سٹین برگر
- 1990ء الان مکلیوڈ کورمک، ایڈون مکملن
- 1991ء آرتھر لیونارڈ شکالو، سٹیون وینبرگ
- 1993ء وال لودسن وچ
- 1995ء ہنس جیورج ڈیہلمٹ
- 1999ء جیمز واٹسن کرونن
- 2000ء ولس لیمب
- 2001ء رئیمنڈ ڈیوس جے آر
- 2003ء رککارڈو گیاککونی