جیک سٹین برگر
جیک سٹین برگر ایک امریکا کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1988 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنسدانوں ارنو الن پنزاس اور ملون سکوارٹز کے ہمراہ نیوٹرینو طریقے اور لپٹون کے ڈوپلٹ ساخت کو نون میٹرینو کی دریافت کی وجہ سے مظاہر کرنے پر پر یہ انعام ملا۔
جیک سٹین برگر | |
---|---|
(انگریزی میں: Jack Steinberger) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمن میں: Hans Jakob Steinberger) |
پیدائش | 25 مئی 1921ء [1][2][3][4] |
وفات | 12 دسمبر 2020ء (99 سال)[5] جنیوا |
شہریت | جرمنی ریاستہائے متحدہ امریکا سویٹزرلینڈ (2000–) |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیلیفورنیا، برکلی کولمبیا یونیورسٹی سرن |
مادر علمی | جامعہ شکاگو |
استاذ | Edward Teller انریکو فرمی |
ڈاکٹری طلبہ | ملون سکوارٹز |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کولمبیا ، سرن ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
اعزازات | |
میٹوسی میڈل (1990) قومی تمغا برائے سائنس (1988) نوبل انعام برائے طبیعیات (1988)[6][7] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1956)[8] |
|
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6w78mzb — بنام: Jack Steinberger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jack-Steinberger — بنام: Jack Steinberger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/steinberger-jack — بنام: Jack Steinberger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Historische Lexikon der Schweiz — HDS ID: https://hls-dhs-dss.ch/de/articles/043529 — بنام: Jack Steinberger
- ↑ https://www.mainpost.de/regional/bad-kissingen/erinnerungen-an-einen-besonderen-kissinger-art-10542391
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1988 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/jack-steinberger/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=13123