قیصرگنج
قیصرگنج بھارت کے اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کی ایک بڑی تحصیل ہے۔ قیصرگنج ایک گرام پنچایت ہے۔جو عرف عام میں جڈہوا شیر بہادر سنگھ کے نام سے مشہور ہیں۔
قیصرگنج قیصر گنج ، ڈہوا شیر بہادر سنگھ | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | بہرائچ |
حکومت | |
• مجلس | تحصیل ؍گرام پنچایت |
بلندی | 117 میل (384 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 5,275 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندیاردو |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-40 |
یہاں کی مجموعی آبادی 19289 افراد پر مشتمل ہے اور 117 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ [1]
ضلع بہرائچ میں ایک لوک سبھا نشست بھی قیصر گنج کے نام سے ہے جس میں ضلع بہرائچ کے علاقہ کے دیگر کچھ علاقہ ضلع گونڈہ بھی شامل ہے۔
تفصیلات
ترمیمقیصرگنج تحصیل کی مجموعی آبادی 824,786 افراد پر مشتمل ہے اور 117 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر قیصرگنج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |