لات
لات سے حسب ذیل استعمالات ممکن ہیں:
- لات (قدیم عرب بت): لات، دور جاہلیت میں اہل عرب کا ایک بت کا نام ہے جو مربع شکل کا تھا اور سفید پتھر کا بنا ہوا تھا اور اسے اہل عرب خدائی درجہ دیتے تھے۔ اس بت کی عبادت کرتے تھے۔ اس بت کی عبادت عرصہ دراز تک ہوتی رہی ہے۔ طائف میں یہ بت رکھا ہوا تھا۔ یہ در حقیقت ایک دیوی تھی۔ یہ عرب کی تین قبل از اسلام دیویوں کا حصہ تھی جنہیں مجموعی طور پر لات مناۃ اور عزٰی کہا جاتا تھا۔
- لات (ضرب): لات (انگریزی: Kick) ایک نشانہ جو تیز جسمانی جنبش ہے جس میں پاؤ کے نچلے حصے کو، خصوصًا گھٹنے، ایڑیوں یا ٹخنوں پر توجہ دی جاتی ہے۔ اس طرح کے حملے کو انسان اور پاؤں والے جانور اکثر استعمال کرتے ہیں، بہ طور خاص کھڑے ہو کر مقابلہ کرنے کی صورت میں۔ لاتوں کو کئی فنون سپاہ گری میں بروئے کار لایا جاتا ہے، جیسے کہ ساواتے، ٹیکوونڈو، ایم ایم اے، کراٹے، پنکراشن، کونگ فو، وووی نام، کک باکسنگ، موآئے تھائی، یائے یان، کاپوئرا، سیلات اور کالاری پایٹو۔ اگر کوئی لات کا مقصد کوئی نشانہ ہے، وہ در حقیقت مطلوبہ مقصد براری ہے۔
- لات (سندھی رسالہ)، سندھی زبان میں بچوں کا ماہنامہ رسالہ
مزید دیکھیے
ترمیم2