لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن ، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ ایک جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے۔ اور یہاں سے شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن کے ذریعے ملکوال، کھیوڑہ، پنڈ دادن خان، سرگودھا، جھنگ، چنیوٹ اور فیصل آباد کے لیے گاڑی بدلی جا سکتی ہے۔
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن Lala Musa Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن | ||||||||||||||||
محل وقوع | لالہ موسیٰ | |||||||||||||||
متناسقات | 32°42′00″N 73°56′57″E / 32.7000°N 73.9492°E | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | LLM | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
یہاں نکلنے والی برانچ لائن لالاموسیٰ ، شورکوٹ کینٹ برانچ لائن ہے جس پر سرگودھا جنکشن اور شاہین آباد جنکشن واقع ہیں۔ لالاموسیٰ جنکشن سے مڑنے والی موجودہ گاڑیوں میں ملت ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس اور چناب ایکسپریس شامل ہیں۔ ملت ایکسپریس حویلیاں سے کراچی براستہ لالاموسی، سرگودھا، جھنگ اور شورکوٹ جاتی ہے جبکہ ملت ایکسپریس لالا موسیٰ سے شروع ہو کر براستہ سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد اور کراچی تک جاتی ہے۔ جبکہ چناب ایک پیسنجر ٹرین ہے جو سرگودھا سے لالاموسیٰ کے درمیان چلتی ہے۔
معلومات
ترمیمموجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LLM ہے۔
محل وقوع
ترمیملالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ میں واقع ہے
تصاویر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)