لانژو (Lanzhou) (چینی: 兰州) شمال مغربی چین میں صوبہ گانسو کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ایک پریفیکچر سطح شہر ہے ایک اہم علاقائی نقل و حمل کا مرکز ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق لانژو کی آبادی 3،616،163 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا رقبہ 1،088 مربع کلومیٹر (420 مربع میل) ہے۔


兰州
پریفیکچر سطح شہر
兰州市
لانژو
لانژو
لانژو شہر (زرد) گانسو میں اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام
لانژو شہر (زرد) گانسو میں اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام
ملکعوامی جمہوریہ چین
صوبہگانسو
کاؤنٹی سطح تقسیم8
حکومت
 • میئریوان ژانتنگ (袁占亭)
 • ڈپٹی میئرکائی منگ
رقبہ
 • پریفیکچر سطح شہر13,300 کلومیٹر2 (5,100 میل مربع)
 • شہری1,088 کلومیٹر2 (420 میل مربع)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • پریفیکچر سطح شہر3,616,163
 • کثافت270/کلومیٹر2 (700/میل مربع)
 • شہری2,177,130
 • شہری کثافت2,000/کلومیٹر2 (5,200/میل مربع)
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
رمزِ ڈاک730000
ٹیلی فون کوڈ931
لائسنس پلیٹ سابقےA
خام ملکی پیداوار (2008)CNY 84.6 بلین
 - فی کسCNY 25,566
ویب سائٹhttp://www.lz.gansu.gov.cn (بچینی)
شہر پھول
گلاب
لانژو
روایتی چینی 蘭州
سادہ چینی 兰州
لغوی معنی خوبصورت ریاست یا لان کا دار الحکومت

بین الاقوامی تعلقات

ترمیم

جڑواں شہر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم