لاہور کنٹونمنٹ
(لاہور کینٹ سے رجوع مکرر)
لاہور کنٹونمنٹ یا لاہور چھاؤنی (Lahore Cantonment) جسے لاہور کینٹ (Lahore Cantt) بھی کہا جاتا ہے لاہور، پاکستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ پاک فوج لاہور کنٹونمنٹ، لاہور میں ڈویژن فوج تعینات رکھتی ہے۔ علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی لاہور کنٹونمنٹ میں ہی واقع ہے۔ لاہور کنٹونمنٹ پنجاب کے اشرافیہ طبقے کا رہائشی مرکز بھی ہے۔ کینٹ کے عوامی مقامات میں سب سے زیادہ مشہور فورٹریس اسٹیڈیم ہے، جہاں ایک بڑی مارکیٹ ایک تھیم پارک اور مختلف سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جانے والا اسٹیڈیم ہے۔ شامی روڈ نزد فوٹرس اسٹیڈیم ایس ٹی جان پارک لاہورکینٹ کی مشہور ترین شاہراہ ہے۔
لاہور کنٹونمنٹ | |
---|---|
لاہور چھاؤنی Lahore Cantonment |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل لاہور کنٹونمنٹ |
متناسقات | 31°31′00″N 74°23′00″E / 31.51666667°N 74.38333333°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کی سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lcb.gov.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم
|