لوڈ ویڈنگ
لوڈ ویڈنگ (انگریزی: Load Wedding) ایک رومانی، سماجی مزاحیہ پاکستانی فلم ہے جس کے ہدایت کار اور شریک مصنف نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی میرزا ہیں جبکہ فہد مصطفٰی اور مہوش حیات فلم کے مرکزی کردار ہیں۔ فلم عید الاضحی 22 اگست 2018ء کو منظر عام پر آئی۔[4]
لوڈ ویڈنگ | |
---|---|
فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | نبیل قریشی |
پروڈیوسر | فضا علی میرزا مہدی علی |
تحریر | فضا علی میرزا نبیل قریشی محسن عباس حیدر[1] |
ستارے | فہد مصطفٰی مہوش حیات ثمینہ احمد |
راوی | محسن عباس حیدر |
موسیقی | شانی ارشد |
سنیماگرافی | رانا کامران |
ایڈیٹر | آصف ممتاز |
پروڈکشن کمپنی | فلم والا پکچرز |
تقسیم کار | جیو فلمز ڈسٹریبیوشن کلب زی اسٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2 گھنٹے 15 منٹ[2] |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو پنجابی |
باکس آفس | روپیہ 6.5 کروڑ[3] |
اداکار
ترمیم- فہد مصطفٰی بطور راجا
- مہوش حیات بطور میرو "میراب"
- ثمینہ احمد بطور راجا کی ماں
- فائزہ حسن بطور بے بی باجی؛ راجا کی بہن
- نور الحسن بطور راجا کے ماموں
- قیصر پیا بطور راجا کا سب سے اچھا دوست
- انجم حبیب
- غزالہ بٹ
- محسن عباس حیدر بطور داستان گو
- اوم پوری بطور راجا کے مرحوم والد (خراج تحسین)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سائرہ خان (13 جولائی 2018)۔ "Mohsin Abbas Haider a part of Load Wedding?"۔ HIP۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-13
- ↑ "Load Wedding (ME Cinemas)"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-23
- ↑ لوڈ ویڈنگ کا دنیا بھر میں مذہب فیس بک پر۔ 24 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018ء۔
- ↑ "Fahad Mustafa and Mehwish Hayat-starrer 'Load Wedding' to release on Eidul Azha"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 10 فروری 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18