لیؤن پنسکر( (یدیش: לעאָן פינסקער)‏ یہودہ لیب پنسکر روسی: Лев (Леон) Семёнович or Йехуда Лейб Пинскер لو سیریونونویچ پنسکر ؛ 1821ءتا1891ء) ایک فزیشن ، صیہونی پہلکار اورسرگرم کارکن اور بانئِ رہنمائے احباء صہیون ( عبرانی: חיבת ציון‎ ، صیون کے محبین) تحریک کے طور پر جانا جاتا ہے ۔

لیؤن پنسکر
روسی: Лев (Леон) Семёнович / Йехуда Лейб Пинскер
(یدیش: לעאָן פינסקער)‏

معلومات شخصیت
پیدائش 13 دسمبر 1821(1821-12-13)
توماشوف_لوبلسکی, پولستان مملکت, سلطنت روسی
وفات 9 دسمبر 1891(1891-12-09) (عمر  69 سال)
اودیسا, Russian Empire
مدفن اودیسہ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پولینڈ
سلطنت روس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم قانون
مادر علمی اودیسا جامعہ
پیشہ طبیب, فعالیت پسند
پیشہ ورانہ زبان جرمن[2]،  روسی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیب  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت صہیونیت
کارہائے نمایاں خود خلاصی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک أحباء صہیون (صہیونیت)

حوالہ جات ترمیم

  1. "ترجمہ سکھلائی" 
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb109199744 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ