لیاؤننگ (Liaoning) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی چین میں واقع ہے۔ جدید صوبہ بطور فینگتییان' 1907ء میں قائم کیا گیا لیکن اس کا نام 1929ء میں تبدیل کر لیاؤننگ کے رکھ دیا گیا۔ لیاؤننگ منچوریا کا جنوبی ترین حصہ ہے۔ یہ چینی میں "سنہری مثلث" کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔[3]


辽宁省
صوبہ
سرکاری نام
نام نقل نگاری
 • چینی辽宁省 (Liáoníng Shěng)
 • مخفف (پنین: Liáo)
نقشہ محل وقوع صوبہ لیاؤننگ Liaoning Province
نقشہ محل وقوع صوبہ لیاؤننگ
Liaoning Province
وجہ تسمیہدریائے لیاؤ
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
شینیانگ
تقسیمات14 پریفیکچر، 100 کاؤنٹیاں، 1511 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریوانگ من
 • گورنرچین ژینگگاو
رقبہ[1]
 • کل145,900 کلومیٹر2 (56,300 میل مربع)
رقبہ درجہاکیسواں
آبادی (2012)[2]
 • کل43,900,000
 • درجہچودھواں
 • کثافت300/کلومیٹر2 (780/میل مربع)
 • کثافت درجہپندرھواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 84%
مانچو - 13%
منگول - 2%
ہوئی - 0.6%
کوریائی - 0.6%
شیبے - 0.3%
 • زبانیں اور لہجےشمال مشرقی مینڈارن, جیاولیاو مینڈارن, بیجنگ مینڈارن, پیونان کوریائی, مانچو
آیزو 3166 رمزCN-21
خام ملکی پیداوار (2012)CNY 2.707 ٹرلین
US$ 441.60 بلین (ساتواں)
 - فی کسCNY 61,663
US$ 10,059 (ساتواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.835 (اعلی) (ساتواں)
ویب سائٹwww.ln.gov.cn
لیاؤننگ
Liaoning
چینی نام
روایتی چینی 遼寧
سادہ چینی 辽宁
لغوی معنی پرسکون لیاؤ صوبہ
لیاؤ کا پر امن صوبہ
مانچو نام
مانچو ᠯᡳᠶᠣᠣ ᠨᡳᠩ
Liyoo-ning
فینگتییان
Fengtian
چینی نام
چینی 奉天
مانچو نام
مانچو ᠠᠪᡴᠠᡳ ᡳᠮᡳᠶᠠᠩᡤᠠ
Abkai-imiyangga

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 
  3. "Liaoning Travel Guide: Map, History, Sightseeing, Ethnic Minority, Climate"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2010