یہ مارچ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

فہرست

ترمیم
  • میناکشی پٹیل - 76 سال، بھارتی سیاست دان، مہاراشٹر ایم ایل اے (1996ء - 2022ء، 2009ء - 2014ء)
  • نمیگ عباسوف - 84 سال، آذربائیجانی سفارت کار اور سیاست دان باز، وزیر برائے قومی سلامتی (1995ء - 2004ء)، دورہ قلب
  • رسل ہیمر - 76 سال، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
  • ڈینئیل کہنیمن - 90 سال، اسرائیلی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام (2002ء)
  • شہریار خان - سابق پاکستان سفارت کار، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور 2016ء میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تھے۔
  • کمودینی ہاجونگ - 93 سال، بنگلہ دیشی انقلابی، مقامی اور سیکولر حقوق کی کارکن تھیں جو برطانوی راج کے دوران ٹنکا تحریک میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی تھیں
  • فوسم کھمہون - 64 سال، بھارتی سیاست دان، رکن اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم