فروری 2024ء میں وفیات
یہ فروری 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم23
ترمیم- حکیم اللہ خان – 88 سال، ائیر مارشل، پاک فضائیہ کے سربراہ (1988ء - 1991ء)
21
ترمیم- نذیر ناجی – 81 سال، پاکستانی صحافی، کالم نگار
17
ترمیم- انجنا بھومک – 93 سال، بھارتی فلمی اداکارہ
- مائیک پراکٹر – 77 سال، جنوبی افریقی کرکٹ کھاڑی
16
ترمیم- امتیاز قریشی – 93 سال، بھارتی باورچی، دم پخت اور اودھی پکوان کے ماہر، پدم شری
13
ترمیم- عبدالعزیز جونیجو – 63 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن سندھ اسمبلی (2016ء - 2018ء، 2018ء - 2023ء)
- دتا گائیکواڈ – 95 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
12
ترمیم- چودھری محمد عدنان – 48 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن پنجاب اسمبلی (2018ء - 2023ء)
11
ترمیم- اوشا کرن خان – 79 سال، بھارتی مصنفہ، تعلیمی مورخ
6
ترمیم- فاروق نازکی – 84 سال، بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے ایک شاعر، براڈکاسٹر اور میڈیا شخصی
- رباب سعیدہ – 74 سال، بھارتی سیاست دان
- وینا ورما (سیاستدان) – 83 سال، بھارتی سیاست دان
مزید دیکھیے
ترمیم
|