یہ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

اپریل

ترمیم
  • روئیداد خان - 100 سال، پاکستانی سابق سرکاری ملازم، سابق سیکریٹری جنرل وزارت داخلہ، مشیر صدر پاکستان[5]
  • پرویز داودی - 72 سال، ایرانی سیاست دان، اول نائب صدر (2005ء - 2009ء)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Our Correspondent (April 28, 2024)۔ "Man held over Chitral student's murder"۔ DAWN.COM 
  2. "معروف اسلامی اسکالر مولانا عبدالعلیم فاروقی کا انتقال، ملی و سماجی حلقوں میں سوگ کی لہر"۔ ای ٹی وی بھارت۔ 24 اپریل 2024ء۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024ء 
  3. "लखनऊ: नहीं रहे मौलाना अब्दुल अलीम फारूकी, ऐशबाग कब्रिस्तान किये जाएंगे सुपुर्दे खाक" [Lucknow: مولانا عبدالعلیم فاروقی نہیں رہے، عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔]۔ امر اجالا (بزبان ہندی)۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024 
  4. "وفاة العلامة اليمني الشيخ عبد المجيد الزنداني عن 82 عاما"۔ الجزیرہ میڈیا نیٹورک (بزبان عربی)۔ 22 اپریل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024 
  5. "سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان 100 برس سے زائد عمر میں انتقال کر گئے"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2024-04-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024