مئی 2024ء میں وفیات
یہ مئی 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم31
ترمیم- سید ممتاز علی شاہ – 91 سال، پاکستانی اداکار۔
26
ترمیم- اننت سولکر – 72 سال، بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی۔
- طلعت حسین (اداکار) – 83 سال، پاکستانی اداکار۔
22
ترمیم- اقبال احمد سرڈاگی – 79 سال، بھارتی سیاستدان، لوک سبھا کے رکن (1999ء-2009ء)۔
- محمد انوار العظیم – 56 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان
21
ترمیم- سجاد اکبر – 63 سال، پاکستانی کرکٹر (قومی ٹیم)، دورہ قلب۔
19
ترمیم- ابراہیم رئیسی – 63 سال، ایرانی صدر، اٹارنی جنرل، چیف جسٹس ورزقان ہیلی کاپٹر حادثہ 2024ء۔
15
ترمیم- کملا بینیوال – 97 سال، بھارتی سیاستدان، گورنر تریپورہ (2009ء)، گجرات (2009ء - 2014ء) اور میزورم (2014ء)[1]
13
ترمیم- ایلس منرو – 92 سال، کینیڈا کے مصنفہ، نوبل ادب انعام یافتہ 2013ء
11
ترمیم- سرجیت پاتر – 79 سال، پنجابی زبان کے بھارتی شاعر، دورہ قلب[2]
7
ترمیم- سلام بن رزاق – 83 سال، بھارتی افسانہ نگار اور مترجم، ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو ادب 2004ء
2
ترمیم- جوش بیکر (کرکٹر) – 20 سال، انگلش کرکٹ کھلاڑی (ووسٹرشائرقومی کرکٹ ٹیم)[3]
- عبدالجمیل محمد علی – 73 سال، بنگلہ دیشی وکیل، اٹارنی جنرل (2005ء-2007ء)[4]
1
ترمیم- چودھری عبد الرشید – 83 سال، پاکستانی نژاد انگریز سیاست دان، برمنگہم کے لارڈ میئر (2008ء-2009ء)[5]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ex-Gujarat governor Kamla Beniwal passes away"۔ Rediff۔ 15 مئی 2024۔ 15 مئی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2024
- ↑ Shariq Majeed (11 مئی 2024)۔ "Dr Surjit Patar to be cremated with full state honours on مئی 13"۔ The Times of India۔ 11 مئی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2024
- ↑ "Worcestershire County Cricket Club Announces the Heartbreaking Passing of Josh Baker"۔ Worcestershire CC۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024
- ↑ Former attorney general AJ Mohammad Ali passes away
- ↑ Tributes paid following death of ex Lord Mayor of Birmingham who 'taught by example'