مالدووا مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے۔ جس کا ذکر مسلم تاریخ میں بغدان ایلی یا ولایتِ بغدان کے نام سے کیا جاتا ہے۔ بغدان کا نام اسے عثمانی ترکوں نے دیا تھا جنھوں نے عرصہ دراز تک مالدووا پر حکومت کی۔ ترک اسے 1359ء میں جبال کارپات (انگریزی: Caprpathians Mountains) اور دریائے دنیستر (انگریزی: Daniester River) کے مشرقی جانب قائم ایک ریاست کے بانی بغدان کے نام پر بغدان ایلی کہا کرتے ہیں۔

مالدووا
مالدووا
مالدووا
پرچم
مالدووا
مالدووا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Discover the routes of life ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 47°15′00″N 28°31′00″E / 47.25°N 28.516667°E / 47.25; 28.516667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 33843.5 مربع کلومیٹر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت کیشیناو   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان رومانیانی زبان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 2603813 (2022)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
1266405 (2019)[4]
1251834 (2020)[4]
1232180 (2021)[4]
1208783 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
1397819 (2019)[4]
1383296 (2020)[4]
1363630 (2021)[4]
1330111 (2022)[4]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب مایا ساندو (24 دسمبر 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 27 اگست 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری 3 فیصد (2014)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم md.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 MD  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +373  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

بغدان پر قبضے کی ابتدائی دو ناکام کوششوں کے بعد عثمانیوں نے خانان کریمیا کے ساتھ مل کر لشکر کشی کی اور اسے عثمانی سلطنت میں شامل کر لیا۔

1775ء میں آسٹریا نے مالدووا کے شمال مغربی حصے بکووینا پر قبضہ کر لیا اور 1812ء میں روس نے بیسربیا (انگریزی: Bessarabia) کا الحاق کر دیا۔ 1859ء میں افلاق اور مالدووا کو ملا کر رومانیہ تشکیل دیا گیا جسے 1878ء میں ترکوں سے آزادی مل گئی۔

موجودہ مالدووا چاروں طرف سے خشکی میں محصور ہے اور رومانیہ اور یوکرین کے درمیان واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت چشیناؤ ہے۔ یہ علاقہ سوویت اتحاد کے قبضے میں رہا ہے اور 1991ء میں سقوط سوویت اتحاد کے بعد ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

متعلقہ مضامین مالدووا

ترمیم

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

  1.     "صفحہ مالدووا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2024ء 
  2. https://moldova.md/en/content/geography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022
  3. تاریخ اشاعت: 5 دسمبر 2013 — Hotărârea nr. 36 din 05.12.2013 privind interpretarea articolului 13 alin. (1) din Constituție în corelație cu Preambulul Constituției și Declarația de Independență a Republicii Moldova
  4. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  5. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  6. http://chartsbin.com/view/edr