متیّاہ یا متیاس (عبرانی نقل حرفی: متیاہ;[1] کوینہ یونانی: Μαθθίας; وفات : 80ء) کو رسولوں کے اعمال کے مطابق یہوداہ اسکریوتی کے بعد بعذریہ قُرعہ کے رسول چنا گیا تھا۔ کیونکہ یہوداہ اسکریوتی یسوع مسیح سے غداری کرنے خود کشی کرلی تھی (جس کا ذکر متی کی انجیل میں ہے[2] "اُس (یہوداہ) نے بدکاری کی کمائی سے ایک کھیت حاصِل کِیا سر کے بل گِرا اور اُساکا پیٹ پھٹ گیا اور اُس کی سب انتڑیاں نِکل پڑیں ۔" (بمطابق اعمال 1:18)[3]

متیّاہ
Saint Matthias.PNG
قدیس المتیاہ
حواری
پیدائشپہلی صدی عیسوی
یہودیہ، رومی سلطنت
وفاتتقریباً 80ء
یروشلم, یہودیہ یا کولکیس میں، (موجودہ جارجیا)
قداستقبل کانگریگیشن
تہوار14 مئی (کاتھولک کلیسیا، انگلیکان کمیونین)
9 اگست (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا)
24 فروری (لیپ کا سال 25 فروری) (قبل-1970 جنرل رومن کیلنڈر،مغربی رسم راسخُ الاعتقادی)
منسوب خصوصیاتکلہاڑی
سرپرستیشرابی؛ نجارت؛ گری، انڈیانا؛ مونٹانا؛ چیچک؛ درزی؛ امید؛

حوالہ جاتترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔