مجرم (پنجابی فلم)

پاکستانی جرائم فلم

مُجرم (انگریزی: Mujrim) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 22 دسمبر، 1989ء كو ہوئى یہ فلم قانونی کارروائی اور ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں پلاٹینم جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ فلم کے ہدایتکار حیدر چوہدری تھے۔ فلمسازی کی تھی صفدر خان۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار ایم اشرف تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مسعود رانا، اے نیّر اور سائرہ نسیم نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

مجرم
انگریزیGuilty
ہدایت کارحیدر چوہدری
پرویز چوہدری
سلیم اعوان
پروڈیوسرصفدر خان
تحریرسید نور
ستارے
راویحاجی محمد اکرم خان
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیفاروق بٹ
ایڈیٹرکے ڈی مرزا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشمع پروانہ پکچرز
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:45:09 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 20 ملین (US$190,000)
باکس آفسروپیہ 30 کروڑ (US$2.8 ملین)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "پاکستانی پنجابی فلم مجرم پوسٹر"۔ 6 اپریل 2019ء 

بیرونی روابط

ترمیم