مجموعی قومی آمدنی
قومی امدنی کی پیمائش کے طریقے
مجموعی قومی آمدنی (gross national income - gni) مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے۔ ذاتی کھپت اخراجات مجموعی نجی سرمایہ کاری سرکاری کھپت اخراجات بیرون ملک اثاثوں سے خالص آمدنی اشیا اور خدمات کی مجموعی برآمد
ممالک کی فہرست بلحاظ مجموعی قومی آمدنی (اٹلس طریقہ) (ملین امریکی ڈالر) (دس منتہا درجہ)
ترمیمRank | 2010 | 2009 | 2008 | |||
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ریاستہائے متحدہ | 14,600,828 | ریاستہائے متحدہ | 14,223,686 | ریاستہائے متحدہ | 14,506,142 |
2 | چین | 5,700,018 | چین | 4,857,623 | جاپان | 4,853,005 |
3 | جاپان | 5,369,116 | جاپان | 4,785,450 | چین | 4,042,883 |
4 | جرمنی | 3,537,180 | جرمنی | 3,473,814 | جرمنی | 3,504,510 |
5 | فرانس | 2,749,821 | فرانس | 2,750,418 | مملکت متحدہ | 2,799,960 |
6 | مملکت متحدہ | 2,399,292 | مملکت متحدہ | 2,538,578 | فرانس | 2,700,770 |
7 | اطالیہ | 2,125,845 | اطالیہ | 2,114,668 | اطالیہ | 2,115,482 |
8 | برازیل | 1,830,392 | برازیل | 1,563,126 | ہسپانیہ | 1,449,186 |
9 | بھارت | 1,566,636 | ہسپانیہ | 1,472,046 | کینیڈا | 1,446,669 |
10 | ہسپانیہ | 1,462,894 | بھارت | 1,405,064 | برازیل | 1,433,699 |