محرر بن ابی ہریرہ

صحابی رسول حضرت ابو ہریرہ کے فرزند

محرر بن ابی ہریرہ (وفات : 101ھ) ، آپ تابعی اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں۔ ان کا نام محرر بن ابی ہریرہ بن عامر بن عبد ذی شری بن طریف بن عتاب بن ابی صعب بن منبہ بن سعد بن ثعلبہ بن سلیم بن فہم بن غانم بن دوس ہے۔ آپ صحابی ابوہریرہ کے بیٹے آپ اپنے والد سے حدیث روایت کرتے ہیں ۔[1] آپ نے عمر بن عبد العزیز کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ۔ [2] .[3]

محدث
محرر بن ابی ہریرہ
معلومات شخصیت
وفات سنہ 720ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
شہریت خلافت راشدہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
والد ابو ہریرہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
طبقہ 4
ابن حجر کی رائے مقبول
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد ابو ہریرہ ،  عبد اللہ بن عمر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محرر بن ابی ہریرہ بن عبد بن عبد ذو شری بن طریف بن عتاب بن ابی صعب بن منبہ بن سعد بن ثعلبہ بن سلیم بن فہیم بن غنم بن دوس از ازد ۔[4]

وفات

ترمیم

آپ نے عمر بن عبد العزیز کے دور خلافت میں 101ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابن عساكر (1995)۔ تاريخ دمشق۔ 57۔ دار الفكر۔ صفحہ: 72 
  2. ابن عساكر (1995)۔ تاريخ دمشق۔ 57۔ دار الفكر۔ صفحہ: 72 
  3. تداء الايمان : كتاب الطبقات الكبرى آرکائیو شدہ 2016-03-08 بذریعہ وے بیک مشین
  4. جامع شروح السنة۔ "جامع السنة وشروحها - الطبقات الكبير لابن سعد محرر بن أبي هريرة بن عامر بن عبد ذي الشرى بن طريف بن عتاب بن أبي صعب بن منبه بن سعد بن ثعلبة بن سليم بن فهم بن غنم بن دوس من الأزد . توفي بالمدينة في خلافة عمر بن عبد العزيز , وقد روى عن أبيه , وكان قليل الحديث"۔ جامع السنة وشروحها۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2024