محمد بن جعفر بن زبیر بن عوام بن خویلد بن اسد بن عبد العزی بن قصی بن کلاب قرشی مدنی اسدی مدینہ کے تابعین میں سے عالم ، محدث ، فقیہ اور حدیث نبوی کے ثقہ راوی ہیں ۔ محدثین کی جماعت نے ان کا شمار فقہاء میں کیا ہے۔ آپ نے 113ھ میں جوانی میں وفات پائی ۔[1] ۔ [2] [3]

محمد بن جعفر بن زبیر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام محمد بن جعفر بن الزبير بن العوام بن خويلد بن أسد بن عبد العزى بن قصي بن كلاب
وجہ وفات طبعی موت
شہریت خلافت امویہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
اولاد ابراہیم ، زینب
والد جعفر بن زبیر بن عوام   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد عروہ بن زبیر ، عباد بن عبداللہ بن زبیر
نمایاں شاگرد عبید اللہ بن ابی جعفر ، محمد بن اسحاق ، ابن جریج
پیشہ محدث ،  فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • عروہ بن زبیر سے نماز اور روزے کے بارے میں روایت کیا ہے۔
  • عباد بن عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔

تلامذہ

ترمیم

ان کی سند پر:

  • عبید اللہ بن ابی جعفر،
  • ابن جریج،
  • ولید بن کثیر،
  • ابن اسحاق وغیرہ۔ [2]

جراح اور تعدیل

ترمیم
  • ابو حاتم بن حبان بستی نے کتاب الثقات میں ان کا ذکر کیا ہے۔
  • ابو زرعہ رازی نے کہا: صدوق ہے ۔
  • احمد بن شعیب النسائی نے کہا: ثقہ ہے۔
  • ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔
  • حافظ الدارقطنی نے کہا: ثقہ ہے۔
  • الواقدی کے مصنف محمد بن سعد نے کہا: "ایک عالم اور احادیث کا ماہر ہے۔" [1]

وفات

ترمیم

آپ نے 113ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "موسوعة الحديث: محمد بن جعفر بن الزبير بن العوام بن خويلد بن أسد بن عبد العزى بن قصي بن كلاب"۔ hadith.islam-db.com۔ 01 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2021 
  2. ^ ا ب tarajm.com https://web.archive.org/web/20210901190102/https://tarajm.com/people/20529۔ 1 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2021  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  3. "ص465 - كتاب التحفة اللطيفة في تاريخ المدينة الشريفة - حرف الميم - المكتبة الشاملة الحديثة"۔ al-maktaba.org۔ 2 سبتمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2021