محمد بن نوح جندیشاپوری فارسی
ابو حسن جندیشاپوری فارسی آپ حدیث نبوی کے راوی ہیں۔ آپ نے حصول علم کے لیے دمشق ، مصر اور بغداد کے سفر کیے۔ آپ جندیشاپور میں پیدا ہوئے اور ذوالقعدہ سنہ 321ھ میں وفات پائی۔ [1] [2]
محمد بن نوح جندیشاپوری فارسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | گندی شاپور |
تاریخ وفات | سنہ 933ء |
وجہ وفات | طبعی موت |
کنیت | ابو حسن |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | الجندیشاپوری |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
پیشہ | محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمحسن بن عرفہ، شعیب بن ایوب الصرفینی اور ہارون بن اسحاق حمدانی سے روایت ہے۔ راوی: الدارقطنی، ابوبکر بن شازان، ابو حفص بن شاہین، اور عیسیٰ الوزیر۔
جراح اور تعدیل
ترمیمابو سعید بن یونس نے کہا: حافظ ثقہ ، ثبت ہے۔حافظ ذہبی نے کہا ثقہ ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا ثقہ ہے۔ الدارقطنی نے کہا: ثقہ مامون ہے ، میں نے اس کی کتابوں سے زیادہ مستند اور بہتر کتابیں نہیں دیکھی ہیں۔ [1][3]
وفات
ترمیمآپ نے 321ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثامنة عشر - محمد بن نوح- الجزء رقم15"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 7 تشرين الثاني 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020
- ↑ "موسوعة الحديث : محمد بن نوح بن عبد الله"۔ hadith.islam-db.com۔ 4 آب 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020
- ↑ "موسوعة الحديث : محمد بن نوح بن عبد الله"۔ hadith.islam-db.com۔ 4 آب 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020