محمد ضیاء الدین

پاکستانی صحافی، ماہر اقتصادیات اور مورخ

محمد ضیاء الدین (1938ء- 29 نومبر 2021ء) ایک پاکستانی صحافی، ماہر اقتصادیات اور مورخ تھے۔ [1]

محمد ضیاء الدین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 نومبر 2021ء (82–83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی
جامعہ ڈھاکہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم صحافت ،دوا سازی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  صحافی ،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ 1938ء میں مدراس میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پاکستان اکانومسٹ، مارننگ نیوز، دی مسلم، ڈان، دی نیوز اور دی ایکسپریس ٹریبیون کے لیے کام کیا۔ [2] [3] [4]

ان کا انتقال 29 نومبر 2021ء کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر ہوا۔ [5]

حوالہ جات

ترمیم

 

  1. "Veteran journalist Muhammad Ziauddin passes away at 83 in Islamabad after prolonged illness"۔ DAWN.COM۔ November 29, 2021 
  2. "Senior journalist Muhammad Ziauddin passes away at 83"۔ The Express Tribune۔ November 29, 2021 
  3. "Muhammad Ziauddin, interrogator of historymakers, chronicler of Pakistan's economy, dies | SAMAA"۔ Samaa TV 
  4. "Veteran journalist Muhammad Ziauddin passes away"۔ www.geo.tv 
  5. "سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے"۔ urdu.geo.tv