محمد علی (ضد ابہام)
محمد علی (1942–2016) ایک امریکی مسلمان مکے باز ہیں۔
محمد علی سے مراد ذیل میں ہو سکتے ہیں:
مقامات
ترمیم- محمد علی، بھبھان، ایرانی گاؤں
- محمد علی، لالی، ایرانی گاؤں
شخصیات
ترمیممحمد علی مندرجہ ذیل معروف شخصیات کے نام کا حصہ ہے:
- قائد اعظم محمد علی جناح - بانئ پاکستان
- محمد علی - پاکستانی فلمی اداکار
- چوہدری محمد علی - سابق وزیر اعظم پاکستان
- محمد علی بوگرہ - سابق وزیر اعظم پاکستان
- محمد علی - سابق امریکی ہیوی ویٹ مکے باز
- محمد علی پاشا - سلطنت عثمانیہ کے زمانے میں خدیو مصر
- مولانا محمد علی جوہر (1878ء تا 1931ء) ہندوستان کے مسلمان سیاسی رہنما، صحافی
- محمد بن علی سنوسی، سنوسی تحریک کے بانی
فن
ترمیم- محمد علی (فن کار) (پیدائش 1979)، انگریز گلیوں کا فن کار
فلم اور ٹیلی ویژن
ترمیم- محمد علی (اداکار) (1938–2006)، پاکستانی اداکار
ادب
ترمیم- محمد نصیھو علی، لکھاری
- محمد علی صدیقی (1938–2013)، پاکستانی تنقید نگار اور صحافی
- طہ محمد علی (1931–2011)، فلسطینی شاعر
- محمد علی (مصنف) (1874 – 13 اکتوبر 1951)، احمدیہ ہنداستانی مصنف
موسیقی
ترمیم- محمد علی صدیقی (گلوکار) (پیدائش 1944)، بنگلہ دیشی گلوکار
- محمد علی (ڈھولچی) (پیدائش 1936)، آزاد بے آہنگ ڈھولچی
- محمد علی (گلوکار) (پیدائش 1993)، مصر اور عراق الاصل، ڈنمارکی گلوکار
- "محمد علی" (گانا)، 2001ء میں برطانوی گروہ فیتھ لینڈ نے گایا
سیاست دان
ترمیم- محمد علی پاشا (1769–1849)، نائب السلطنت مصر
- محمد علی ابراہیم (1900–1977)، شاہ فاروق اول کا رشتہ دار
- محمد علی (پیدائش 1979)، صعید کے امیر
- محمد علی خان والا جاہ (1717–1795)، آرکوٹ بھارت کے نواب
- محمد بن علی سنوسی (1787–1859)، سنوسی تحریک کے بانی
- محمد علی شاہ (1777–1842)، اودھ کے نواب
- دوسی محمد علی (1866–1945)، افریقی قوم پرست
- محمد علی شاہ قاجار (1872–1925)، فارس کا شاہ
- محمد علی جناح (1876–1948)، گجراتی، بانی پاکستان اور پہلے گورنر جنرل پاکستان، وکیل
- محمد علی جوہر (1878–1931)، متحدہ ہندستان کے مسلمان سیاست دان، شاعر اور صحافی
- چوہدری محمد علی (1905–1980)، پاکستان کے وزیر اعظم
- محمد علی بوگرہ (1909–1963)، پاکستان کے وزیر اعظم
- علی محمد جیدی (پیدائش 1951)، وزیر اعظم صومالیا 2004ء
- صفا محمد علی (1982–2005)، عراقی عسکریت پسند اور القاعدہ رکن
- محمد علی (برونائی)، 1660ء کا تیرھواں بادشاہ برونائی
- محمد علی (تلگانہ)، تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی، بھارت سنہ 2014
- محمد علی (مدھیہ پردیش)، ریاست مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے رکن، بھارت
- محمد علی (آقا معاویہ)، کلیدی شخصیت جماعت اسلامیہ، جنوری 2012ء میں مارے گئے
ماہرین علم
ترمیم- محمد علی (مصنف) (1874–1951)، احمدیہ کے اہم مذہبی عالم اور کلیدی شخصیات میں سے ایک
- محمد علی سمان، 1945ء میں ناگ حمادی غناسطی کتب دریافت کرنے والے۔
سائنس دان
ترمیم- محمد علی شاہ (جراح) (1946–2013)، پاکستانی عِلمِ تقویمُ الاعضا کا جراح
- محمد علی مزیدی، ایرانی استاد، مصنف (مائیکرو پروسیسر سے متعلق)
کھیل
ترمیم- محمد علی (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1973) (پیدائش 1973)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- محمد علی (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1989) (پیدائش 1989)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- محمد علی (مصری مکے باز) (پیدائش 1975)، مصری مکے باز
- محمد علی ڈیالو (پیدائش 1978)، برکینائی فٹ بال کھلاڑی
- محمد علی (برطانوی مکے باز) (پیدائش 1996)، برطانوی مکے باز
- محمد علی (پاکستانی فٹ بال کھلاڑی) (پیدائش 1989)، پاکستانی فٹ بال کھلازی
مذہب
ترمیم- محمد علی، اسلام
مزید دیکھیے
ترمیم- علی محمد (پیدائش 1952)،
- محمد (نام)
- علی
- محمد علی شاہ (ضد ابہام)