محمد میرمہدی

ایرانی سیاست دان

محمد میرمہدی (فارسی: سید محمد میرمحمدی‎‎; 1948ء – 2 مارچ 2020ء) ایرانی سیاست دان تھے جو ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے اعلیٰ مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن تھے۔ وہ چھٹی اور ساتویں ایرانی پارلیمان کے قم انتخابی ضلع سے رکن رہے۔میرمہدی مرکزی کونسل اسلامک ریپبلک پارٹی کے رکن، وزارت آیت اللہ علی خمینی اور ہاشمی رفسنجانی کے دوران میں صدارتی چیف آف اسٹاف اور سیکرٹری جنرل اسلامک سیویلائزیشن پارٹی رہے۔[2]

سید   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد میرمہدی
(فارسی میں: محمد میرمحمدی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= محمد میرمہدی 2018ء میں
تفصیل= محمد میرمہدی 2018ء میں

مناصب
نائب صدر ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 فروری 1994  – 3 ستمبر 1998 
منصور رضوی  
 
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 جون 2001  – 2 جون 2005 
حلقہ انتخاب قم  
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 جون 2005  – 2 جون 2009 
حلقہ انتخاب قم  
رکن مجمع تشخیص مصلحت نظام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اگست 2018  – 2 مارچ 2020 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 مارچ 2020ء (71–72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہی ایرانی ریاست (3 مارچ 1949–1979)
ایران (1979–2 مارچ 2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب جمہوری اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (–2 مارچ 2020)  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابو الفضل میرمحمدی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار مرسی شبیری زنجانی (چچا)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

محمد میرمحمدی 1949ء میں قم، ایران میں پیدا ہوئے۔ موسی شبیری زنبانی ان کے چچا کے تھے۔[3]

خدمات

ترمیم

میرمہدی اگست 2017ء میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے اعلیٰ مشیر مقرر ہوئے۔

وفیات

ترمیم

میرمہدی کی وفات کورونا وائرس کی وبا (COVID-19) سے 2 مارچ 2020ء کو ان کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی، وہ اس وائرس سے ہلاک ہونے والے ایران کی اعلیٰ ترین شخصیت ہیں۔ اس کی والدہ کا اس سے قبل کورونا وائرس سے انتقال ہو چکا تھا۔[4][5]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.tehrantimes.com/news/445735/Expediency-Council-member-Mohammad-Mirmohammadi-dies
  2. "Expediency Council member Mohammad Mirmohammadi dies"۔ تہران ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ 2 مارچ 2020 
  3. IFP Editorial Staff (2 مارچ 2020)۔ "One More Iranian Official Dies of COVID-19"۔ Iran Front Page (بزبان انگریزی) 
  4. Bill Bostock (3 مارچ 2020)۔ "A member of the inner circle of Iran's Supreme Leader died of the coronavirus, as the country records more deaths than anywhere outside China"۔ Business Insider 
  5. Adam K. Raymond (2 مارچ 2020)۔ "A Top Iranian Government Official Has Died of Coronavirus"۔ Intelligencer (بزبان انگریزی)