محمود الرشید
پاکستان میں سیاستدان
میاں محمود الرشید ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پنجاب صوبائی اسمبلی میں جون 2013ء سے مئی 2018ء تک حزب اختلاف کے رہنما تھے۔
محمود الرشید | |
---|---|
قائد حزب اختلاف پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 11 جون 2013 – 31 مئی 2018 | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 29 مئی 2013 – 31 مئی 2018 | |
مدت منصب 1988 – 1993 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اپریل 1954ء (70 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 21 اپریل 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ [1] انھوں نے جامعہ پنجاب سے 1975ء میں بیچلر آف آرٹس (آنرز) اور 1975ء میں معاشیات میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 14 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی شخصیات کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |