مراتب اختر

پاکستانی شاعر

سید مراتب اختر (پیدائش: 9 مئی، 1941ء - وفات: 25 دسمبر، 1988ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر تھے۔

مراتب اختر
معلومات شخصیت
پیدائش 9 مئی 1941ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع اوکاڑہ ،  برطانوی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 دسمبر 1988ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع اوکاڑہ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

مراتب اختر 9 مئی، 1941ء کو شیخو شریف، ضلع اوکاڑہ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے[1][2][3]۔ وہ مولانا عبدالمجید سالک کے تلامذہ میں شامل تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں جنگل سے پرے سورج ، حصارحال،گنج گفتار اور گذرا بن برسے بادل کے نام سے اشاعت پزیر ہوئے۔[2]

وفات

ترمیم

مراتب اختر 25 دسمبر، 1988ء کو شیخو شریف، ضلع اوکاڑہ، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ شیخو شریف میں آسودہ خاک ہیں۔[2][3][1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 817
  2. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 644
  3. ^ ا ب مراتب اختر، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان