مراد علی شاہ
سید مراد علی شاہ ایک پاکستانی سیاست دان اور ساختی انجینئر جو موجودہ وزیر اعلیٰ سندھ اور سندھ صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔[2][3][4]
مراد علی شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ سندھ (28 ) | |||||||
برسر عہدہ 29 جولائی 2016 – 28 مئی 2018 |
|||||||
| |||||||
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1] | |||||||
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | پی ایس-80 | ||||||
پارلیمانی مدت | 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی | ||||||
وزیر اعلیٰ سندھ (29 ) | |||||||
برسر عہدہ 18 اگست 2018 – 17 اگست 2023 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ سندھ | |||||||
آغاز منصب 26 فروری 2024 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 نومبر 1962ء (62 سال) کراچی |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
والد | سید عبداللہ شاہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سینٹ پیٹرک اسکول |
||||||
پیشہ | ساختی انجینئر ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے سول انجینئری میں بیچلرز کیا۔ یہ ڈگری سلور میڈلسٹ اعزاز کے ساتھ حاصل کی اور قائد اعظم اسکالر شپ کے حقدار قرار پائے۔ اس اعزاز و اسکالرشپ کی بنیاد پہ کیلیفورنیا (امریکا) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں سیٹ حاصل کی اور سٹرکچرل انجیئنرنگ میں ماسٹرز ڈگری پائی۔ بعد ازاں عالمی اسکالرشپ پہ اسی امریکی یونیورسٹی سے اکنامک سسٹمز میں دوسری ماسٹرز ڈگری لی
انجینئری کیرئیر میں واپڈا لاہور, پورٹ قاسم کراچی اور حیدرآباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں خدمات سر انجام دیں۔ اس کے بعد کارپوریٹ شعبہ میں آئے اور سٹی بینک سندھ و لندن میں کام کرنے کا موقع ملا۔ اس کے علاوہ گلف انویسٹمنٹ کارپوریشن کویت میں بھی سرو کیا۔ سترہ سال پہلے سیاست میں آئے اور جامشورو سندھ سے بطور ممبر صوبائی اسمبلی سیاسی کیریئر کا آغاز کیا۔ سنہ دو ہزار آٹھ میں پھر منتخب ہوئے اور آبپاشی کی وزارت بھی پائی۔ سنہ 2016 میں وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہوئے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/748
- ↑ "murad-ali-shah-will-new-sindh D-pm"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016
- ↑ "ppp-set-name-qaims-replacement"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016
- ↑ "PPP names Murad Ali Shah as new Sindh chief minister"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 27 جولائی 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016
مزید دیکھیے
ترمیمسیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | پہلی مدت 2016-2018 |
مابعد فضل الرحمان (نگران)
|
ماقبل فضل الرحمان (نگران)
|
دوسری مدت 2018-برسر منصب |
مابعد |