مزار باب
مزار باب کو مقام اعلیٰ بھی کہا جاتا ہے یہ حیفا، اسرائیل میں واقع ایک عمارت ہے جہاں بابیت کے بانی اور بہائیت کے نقیب باب شیرازی کا جسم دفنایا گیا تھا۔ اس دنیا پر عکہ میں واقع مزار بہاء اللہ کے بعد یہ بہائیوں کے لیے دوسرا مقدس ترین مقام ہے۔ اس مزار کی درست جگہ کوہ کرمل پر ہے۔ اس مزار کی تعمیر کا کام خود بہاء اللہ نے اپنے بڑے بیٹے عبد البہاء کو 1891ء میں سونپا تھا۔ عبد البہاء نے مزار کی بناوٹ کا منصوبہ تیار کیا تھا جسے بعد میں عبد البہاء کے نواسے شوقی آفندی نے چند سالوں میں ڈیزائن اور مکمل کیا تھا۔[1]
متناسقات | 32°48′52″N 34°59′14″E / 32.81444°N 34.98722°E |
---|---|
مقام | حیفا |
قسم | بہائیت |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ڈے، میکائیل وی۔ (2017)۔ جرنی ٹو آہ ماؤنٹین - دی اسٹوری آف دی شرائین آف دی باب (جلد 1 (1850-1921))۔[مردہ ربط]۔ جورج رونالڈ، یوکے۔ آئی ایس بی این 978-0-85398-603-4