مسجد اطروش (عربی میں: جَامِع الْأُطْرُوش) جسے دیمردش مسجد بھی کہا جاتا ہے، شام کے شہر حلب کی ایک مسجد ہے، یہ مسجد قدیم حلب کے "العجم" ضلع میں قلعہ حلب کے جنوب میں، سلطانیہ مدرسہ سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ چودہویں صدی کے آخر میں حلب کے مملوک حکمران عقبوغہ الطروش کی کوششوں سے تعمیر کی گی تھی۔ تاہم مسجد کو ان کے جانشین دیمرداش نصیری نے مکمل کیا۔ [1]

مسجد اطروش
جَامِع الْأُطْرُوش
مسجد اطروش is located in Ancient City of Aleppo
مسجد اطروش
Location within Ancient City of Aleppo
بنیادی معلومات
متناسقات36°11′46″N 37°09′48″E / 36.196055°N 37.163444°E / 36.196055; 37.163444
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمملوک فن تعمیر
سنہ تکمیل1398
تفصیلات
گنبد1
مینار1
موادپتھر

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم