مسعود اظہر
مسعود اظہر اقوام متحدہ کی دہشت گرد تسلیم شدہ تنظیم[1] جیش محمد کے بانی اور قائد ہیں، جو زیادہ تر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرگرم ہے۔[2] 2016ء میں پٹھان کوٹ حملے کے بعد پاکستانی عہدے داروں نے انھیں گرفتار کر لیا تھا[3] لیکن بھارتی دعویٰ ہے کہ گرفتاری کا رنگ دے کر انھیں محفوظ کیا گیا۔[4] ہندوستان ٹائمز کے مطابق اپریل 2016ء میں وہ بالکل آزاد گھمتے دیکھے گئے۔[5] بھارت نے مسعود اظہر کو انتہائی دہشت گرد ترین کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔[6][7]
مسعود اظہر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جولائی 1968ء (56 سال) بہاولپور |
رہائش | پاکستان |
شہریت | پاکستان |
رکن | جیش محمد |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن |
پیشہ | دہشت گرد ، خطیب |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
عسکری خدمات | |
وفاداری | حرکتہ المجاہدین |
لڑائیاں اور جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ ، جموں و کشمیر میں بدامنی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Rohan Gunaratna، Stefanie Kam (2016)، Handbook of Terrorism in the Asia–Pacific، World Scientific، ISBN 978-1-78326-997-6
- ↑ "The astonishing rise of Jaish-e-Mohammed: It's bad news for Kashmir, India and Pakistan"۔ FirstPost۔ 2016-01-16 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016
- ↑ "Pakistan Arrests JeM Militants After Pathankot Airbase Attack"۔ جیو نیوز۔ 2016-01-16 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2016
- ↑ Jaish's Masood Azhar under 'protective custody', confirms Punjab Law Minister آرکائیو شدہ 2016-10-03 بذریعہ وے بیک مشین, Dawn, 15 January 2016.
- ↑ JeM's Azhar lives freely in Pakistan, govt never detained him: Report آرکائیو شدہ 2016-10-05 بذریعہ وے بیک مشین, Hindustan Times, 26 April 2016.
- ↑
- ↑ India's most wanted۔ 19۔ Frontline۔ 2002۔ ISBN 0066210631۔ 2012-09-23 میں اصل سے آرکائیو شدہ