مشاہد حسین
پاکستان میں سیاستدان
سید مشاہد حسین پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے وہ مسلم لیگ (ق) کے رکن تھے۔
مشاہد حسین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 نومبر 1952ء (72 سال) سیالکوٹ |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
مناصب | |
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
رکن سنہ 12 مارچ 2018 |
|
حلقہ انتخاب | وفاقی دارالحکومت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج |
پیشہ | صحافی ، سیاست دان ، مورخ |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
شعبۂ عمل | تاریخ چین |
ملازمت | جامعہ پنجاب |
درستی - ترمیم |
ٹیکس ادائیگی
ترمیممشاہد حسین نے کروڑوں کی جائداد کے مالک ہونے کے باوجود 2011ء میں صرف 526 روپے محصول ادا کیا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=887&catid=&subcatid=&cattitle=
- ↑ "کروڑوں کے مالک مشاہد حسين نے گذشتہ سال (2011ء) 526 روپے ٹيکس ادا کيا"۔ روزنامہ جنگ۔ 16 فروری 2012ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ