مشعر انسانی غربت (Human Poverty Index - HPI) اقوام متحدہ کی طرف سے تیار کردہ ایک ملک میں رہنے والے کے معیار زندکی کا ایک اشارہ تھا۔[1] 2010ء میں اقوام متحدہ کے کثیر جہتی مشعر غربت نے اس کی جگہ لے لی۔

آخری رپورٹ 2007-2008، صرف سب سے اعلی انسانی ترقیاتی اشاریہ کے ساتھ 22 ممالک میں سے 19 کے لیے ایک درجہ بندی ہے۔

درجہ بندی ملک HPI-2 پیدائش کے وقت امکان 60 سال تک زندہ رہنا (%) فعلی خواندگی کی مہارت کا فقدان افراد (%) طویل مدتی بے روزگاری (%) آبادی تحت 50% اوسط آمدنی کا (%)
1 سویڈن 6.3 6.7 7.5 1.1 6.5
2 ناروے 6.8 7.9 7.9 0.5 6.4
3 نیدرلینڈز 8.1 8.3 10.5 1.8 7.3
4 فنلینڈ 8.1 9.4 10.4 1.8 5.4
5 ڈنمارک 8.2 10.3 9.6 0.8 5.6
6 جرمنی 10.3 8.6 14.4 5.8 8.4
7 سوئٹزرلینڈ 10.7 7.2 15.9 1.5 7.6
8 کینیڈا 10.9 8.1 14.6 0.5 11.4
9 لکسمبرگ 11.1 9.2 - 1.2 6.0
10 آسٹریا 11.1 8.8 - 1.3 7.7
11 فرانس 11.2 8.9 - 4.1 7.3
12 جاپان 11.7 6.9 - 1.3 11.8
13 آسٹریلیا 12.1 7.3 17.0 0.9 12.2
14 بیلجیم 12.4 9.3 18.4 4.6 8.0
15 ہسپانیہ 12.5 7.7 - 2.2 14.2
16 برطانیہ 14.8 8.7 21.8 1.2 12.5
17 ریاستہائے متحدہ امریکا 15.4 11.6 20.0 0.4 17.0
18 جمہوریہ آئرلینڈ 16.0 8.7 22.6 1.5 16.2
19 اطالیہ 29.8 7.7 47.0 3.4 12.7

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 25 جنوری 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2013 

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست ممالک بلحاظ فیصد آبادی تحت خط غربت