مظفر رزمی

اتر پردیش، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک اردو شاعر

مظفر رزمی اتر پردیش، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک اردو شاعر تھے۔

مظفر رزمی
معلومات شخصیت
وفات 19 ستمبر، 2012ء
کیرانہ، شاملی ضلع، اتر پردیش
قومیت بھارتی

شاعری

ترمیم

رزمی نے تین شعری مجموعے لکھے تھے۔ ان میں سے ایک لمحوں کی خطا کو اس وقت کے بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جاری کیا[1]، جو خود اردو زبان و ادب سے بہ خوبی آشنائی کے لیے مشہور رہے۔

انتقال

ترمیم

رزمی 19 ستمبر، 2012ء کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے پس ماندگان میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے تھے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم