معاویہ اعظم طارق

پاکستان میں سیاستدان

مولانا معاویہ اعظم طارق (انگریزی: Maulana Moavia Azam Tariq) جھنگ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان 28 اگست 1983ء کو چیچہ وطنی میں مولانا اعظم طارق شہید کے گھر پیدا ہوئے، دار العلوم زکریا میں دینی تعلیم حاصل کی، جو اگست 2018ءآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ foxtodaynews.org (Error: unknown archive URL) سے پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ ان کے والد مولانا اعظم طارق بھی مذہبی و سیاسی رہنما تھے، معاویہ نے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی اور شہادت عالمیہ کی ڈگری لی، جامع مسجد کے خطیب ہیں، ممبر سنڈیکیٹ یونیورسٹی آف جھنگ بھی ہیں، معاویہ اعظم طارق پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے حلقہ پی پی 126 (جھنگ III) سے 2018ءآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ xn--histrias-y3a.com (Error: unknown archive URL) کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 65،252 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار شیخ شیراز اکرم کو شکست دی۔ اپنے انتخاب کے بعد ، انھوں نے پاکستان راہ حق پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔

معاویہ اعظم طارق
تفصیل=
تفصیل=

رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 اگست 2018
معلومات شخصیت
مقام پیدائش چیچہ وطنی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اعظم طارق   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


۔


حوالہ جات ترمیم