مفتی زین العابدین
پاکستانی اسلامی اسکالر اور مبلغ
مفتی زین العابدین ایک پاکستانی اسلامی اسکالر، خطیب اور مبلغ تھے۔ وہ یکم جنوری 1917ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ تبلیغی جماعت اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سے وابستہ تھے۔ انھوں نے دارالعلوم دیوبند اور جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین سے تعلیم حاصل کی تھی[1]۔[2]
مفتی زین العابدین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1917ء میانوالی |
تاریخ وفات | 15 مئی 2004ء (87 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | مجلس احرار الإسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل |
استاذ | شبیر احمد عثمانی ، محمد يوسف بنوری |
پیشہ | واعظ ، خطیب |
تحریک | تبلیغی جماعت ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
2004 میں 87 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا[3]۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ زاہد الراشدی۔ "حضرت مولانا مفتی زین العابدینؒ"۔ zahidrashdi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020
- ↑ Saʻīd Aḥmad Jalālpūrī (8 اکتوبر، 2005)۔ "Bazm-i Ḥusain"۔ Maktabah-yi Ludhiyānvī – Google Books سے
- ↑ زاہد الراشدی۔ "حضرت مولانا مفتی زین العابدین"۔ zahidrashdi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020
سوانح حیات
ترمیممولانا محمد یوسف ثالث قریشی (2012 - 2019)۔ سوانح حضرت مفتی زین العابدین بیانات و ملفوظات۔ 3