مقبول بٹ
نظریہ خودمختار کشمیر کا حامی کشمیری گوریلا و سیاسی رہنما
محمد مقبول بٹ(18 فروری 1938-11 فروری 1984) ایک جموں کشمیری آزادی پسند انقلابی گوریلا و سیاسی رہنما تھے۔ جنھیں بھارتی حکومت نے 1984 میں دو قتل کے الزامات میں تہاڑ جیل دہلی میں پھانسی دی۔ وہ نظریہ خود مختار جموں و کشمیر کی علمبردار گوریلا جماعت جموں کشمیر نیشنل لبریشن فرنٹ اور سیاسی جماعت جموں کشمیر محاذ رائے شماری کے بانی صدر تھے.
محمد مقبول بٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 فروری 1938 کپواڑہ جموں و کشمیر |
وفات | فروری 11، 1984 Tihar Jail نئی دہلی, بھارت |
(عمر 45 سال)
طرز وفات | سزائے موت |
قومیت | اسٹیٹ سبجیکٹ |
نسل | کشمیری |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور |
ملازمت | جموں کشمیر لبریشن فرنٹ |
الزام و سزا | |
جرم | قتل |
درستی - ترمیم |