ملک جواد حسین

پاکستان میں سیاستدان

ملک جواد حسین پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل بھی وہ 2008 سے 2013 تک رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔

ملک جواد حسین
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
مدت منصب
2008 – 2013
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر حلقہ NA-39 (قبائلی علاقہ-IV) سے قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 21,844 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار گل کریم خان کو شکست دی۔ [1]

2013 میں انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی پی پی پی) میں شمولیت اختیار کی۔

2013 کے عام انتخابات میں پی پی پی کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-39 (قبائلی علاقہ-IV) سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑا لیکن ناکام رہے۔ انھوں نے 7,547 ووٹ حاصل کیے اور وہ نشست غازی غلام جمال سے ہار گئے۔ [2]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-47 (قبائلی علاقہ-8) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے 11,102 ووٹ حاصل کیے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار قاسم گل کو شکست دی۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2018 
  2. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2018 
  3. "NA-47 Result - Election Results 2018 - Orakzai Agency Tribal Area 8 - NA-47 Candidates - NA-47 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018 

بیرونی مطالعہ

ترمیم

"جناب ملک جواد حسین -ذاتی تفصیل- قومی اسمبلی پاکستان"۔ 2018