منصف محمد سلاوی

مراکشی نژاد امریکی ڈاکٹر

منصف محمد سلاوی (انگریزی: Moncef Slaoui)(ولادت:1959ء)[4][5] مراکش نژاد امریکی محقق اور مشہور کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن میں شعبہ دوا (ویکسین) کے سابق سربراہ (ڈائریکٹر) ہیں۔ انھوں نے اس کمپنی میں 30 برس کام کیا اور 2017ء میں اس سے مستعفی ہوئے۔ 15 مئی 2020ء کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ سلاوی ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے کورونا وائرس بیماری کا ٹیکا بنانے والی تحقیقی ٹیم کے ذمہ دار ہوں گے۔[6] اس کارروائی کو آپریشن وارپ اسپیڈ کا نام دیا گیا ہے۔

منصف محمد سلاوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 جولا‎ئی 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اغادیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دار البیضاء   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت المغرب [1]
بیلجیئم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن آپریشن وارپ اسپیڈ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3 [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یو ایل بی (1976–1983)
ہارورڈ میڈیکل اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم سالماتی حیاتیات اور مناعت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ ،postdoctoral degree   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محقق ،  ماہر مناعیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت انتالیا تھراپتٹکس ،  گلاسکو سمتھ کلائن ،  جامعہ مونز ،  موڈرینا ،  قطر فاؤنڈیشن ،  انٹرنیشنل ایڈز ویکسین انیشیٹو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب من يكون العالم المغربي الذي اختاره ترامب لتطوير لقاح كورونا؟ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2020
  2. ^ ا ب https://www.lesoir.be/art/-la-transition-sera-douce-_t-20100326-00UUZN.html
  3. ^ ا ب https://www.maroc-hebdo.press.ma/moncef-slaoui-paquet-tests
  4. National Academies of Sciences, Engineering, and Medicine؛ Health and Medicine Division؛ Board on Health Sciences Policy؛ Forum on Medical and Public Health Preparedness for Disasters and Emergencies (14 فروری 2018)۔ Examining Challenges and Possible Strategies to Strengthen U.S. Health Security: Proceedings of a Workshop۔ National Academies Press۔ ص 9۔ ISBN:978-0-309-46378-2 {{حوالہ کتاب}}: |author3= باسم عام (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  5. US Expired 8597656B2, سانچہ:Citation/authors, "Process for the production of immunogenic compositions", published مارچ 12, 2013, issued مارچ 12, 2013, assigned to GlaxoSmithKline Biologicals SA 
  6. Haberman, Maggie; Weiland, Noah (15 مئی 2020). "New Coronavirus Vaccine Czar Says Finding One by جنوری Is a 'Credible' Goal". The New York Times (امریکی انگریزی میں). ISSN:0362-4331. Retrieved 2020-05-15.