موتی شیر
پاکستانی پنجابی فلم
موتی شیر (انگریزی: Moti Sher) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 20 فروری، 1987ء كو ہوئى یہ فلم فیملی ڈراما اور گھوڑے سے بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار امیتاز قریش تھے۔ فلمسازی کی تھی عاشق حسین۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
موتی شیر | |
---|---|
Original title | Pearl Lion |
ہدایت کار | امتیاز قریش |
پروڈیوسر | عاشق حسین عامر ملک |
تحریر | محمد کمال پاشا |
ستارے | |
راوی | جاوید جہانگیر چوہدری |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | اقبال نمی |
ایڈیٹر | محمد اشرف بھٹی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | اقبال گروپ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 145 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 4 ملین (US$37,000) |
باکس آفس | روپیہ 11 کروڑ (US$1.0 ملین) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی (30 اپریل 2018ء)۔ "پاکستانی پنجابی فلم موتی شیر پوسٹر"۔ www.desimovies.biz۔ پوسٹر آپ کے چہرے ہے یا آپ کے دوستوں کو اہم کردار کے طور پر پوسٹر میں پینٹ کرنے کا سامنا ہے کہ حد تک آپ کی انفرادی ترجیحات کے لئے ٹویکاد کیا جا سکتا ہے۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019
بیرونی روابط
ترمیم- موتی شیر آئی ایم ڈی بی پر
- موتی شیر ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- موتی شیر ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- موتی شیر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ دستاویزی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |