موریشس
(موریشیس سے رجوع مکرر)
موریشس انتہائی خوبصورت جزائر پر مشتمل بحر ہند میں مڈغاسکر کے مشرق میں جزائر پر مشتمل ملک ہے سرکاری زبان انگریزی ہے جبکہ دار الحکومت پورٹ لوئس ہے۔ ملک کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے جس میں موریشس کے جزائر اور کئی بیرونی جزائر پر شامل ہیں۔ .موریشس کے آئین کے مطابق ملک جزیرہ موریشس کے علاوہ بیرونی جزائر روڈریگس، آگالگا, سینٹ برینڈن, جزیرہ ٹروملين, جزائر چاگوس بشمول ڈیگو گارشیا پر مشتمل ہے۔جزیرہ ٹروملين بطور فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات اور جزائر چاگوس بطور برطانوی بحرہند خطہ متنازع ہیں۔
موریشس | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(لاطینی میں: Stella Clavisque Maris Indici) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 20°12′S 57°30′E / 20.2°S 57.5°E [1] |
پست مقام | بحر ہند (0 میٹر ) |
رقبہ | 2040 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | پورٹ لوئس |
سرکاری زبان | انگریزی ، فرانسیسی |
آبادی | 1264613 (2017)[2] |
|
625555 (2019)[3] 625161 (2020)[3] 624869 (2021)[3] 622533 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
640430 (2019)[3] 640852 (2020)[3] 641465 (2021)[3] 639989 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 12 مارچ 1968 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 8 فیصد (2014)[4] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | موریشسی روپیہ |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [5] |
ڈومین نیم | mu. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MU |
بین الاقوامی فون کوڈ | +230 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین موریشس
ترمیم- ↑ "صفحہ موریشس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2024ء
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr