موسیٰ (ضد ابہام)
موسیٰ بطور نام
ترمیم- موسیٰ – ابراہیمی ادیان میں نبی کا رتبہ رکھتے ہیں ـ یہودیت کے اساسی نبی ہیں۔
- موسیٰ علیہ السلام – اسلامی تفصیلی نقطہ نظر۔
- ابو موسیٰ اشعری – صحابی
- موسیٰ کاظم – حضرت جعفر صادق کے فرزند اور اہل تشیع کے ساتویں امام ہیں۔
- منسا موسیٰ – چودہویں صدی کی افریقی سلطنت مالی کا حکمران۔
- موسیٰ بن نصیر – پہلی صدی ہجری کے اموی گورنر۔
- موسیٰ جاوید چوہان – کینیڈا میں پاکستان کے صفیر۔
- موسیٰ بن میمون – بارہویں صدی عیسوی کے یہودی فلسفی اور حاخام۔
- سمیرہ موسٰی – ایک مصری نژاد مسلمان جوہری سائنس دان۔
لفظ موسیٰ کے دیگر استعمال
ترمیم- ابو موسیٰ شہر
- موسیٰ خیل: بلوچستان کا شہر
- ضلع موسیٰ خیل: بلوچستان کا ضلع
- تحصیل موسیٰ خیل: بلوچستان کی تحصیل
- جزیرہ ابو موسیٰ، ایک جزیرہ
- موسیٰ، پاکستان، ضلع اٹک کا ایک گاؤں