ایم 3 موٹروے (پاکستان)

(موٹروے ایم-تھری سے رجوع مکرر)

متناسقات: 31°55′25″N 73°19′51″E / 31.92361°N 73.33083°E / 31.92361; 73.33083

موٹروے ایم 3، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے۔ یہ 230 کلومیٹر طویل ہے اور یہ لاہور کے قریب موجود ایم 2 (M2) اور ایم 3 (M3) کے سنگھم سے شروع ہو کر عبدالحکیم کے قریب ایم 4 تک جاتی ہے۔

Pakistan M-3.svg
ایم-3
معلومات شاہراہ
لمبائی230 کلومیٹر (140 میل)
Existed2004–تاحال
تاریخ2019 میں تکمیل
بڑے جنکشن
ازلاہور
 M2
تاعبدالحکیم
مقام
بڑے شہر:ننکانہ صاحب، جڑانوالہ
ہائی وے نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

موٹروے ایم 2 کی طرح یہ بھی 6 لین پر مشتمل ہے۔

انٹرچینجترميم

موٹروے ایم تھری (M3) کے راستے میں شرقپور ننکانہ صاحب جڑانوالہ سمندری رجانہ اور پیرمحل کے مقام پر 6 انٹرچینج آتے ہیں۔ پہلا انٹرچینج شرقپور نامی قصبے کے لیے ہے جو شیخوپورہ روڈ کے ذریعے شرقپور انٹرچیج کے مقام سے شرقپور سے نکلنے والے شیخوپورہ روڈ سے جا ملاتا ہے۔

جنکشن اور انٹرچینجترميم

موٹر وے ایم تھری
شمالی مخرج جنکشن جنوبی مخرج
ایم 2 (اسلام آباد-لاہور موٹروے)   ایم 2 (اسلام آباد-لاہور موٹروے)
شیخوپورہ   شرقپور
ننکانہ صاحب   مانگٹانوالہ
جڑانوالہ   سیدوالہ
سمندری   تاندلیانوالہ
رجانہ   کمالیہ
پیر محل
  پیرمحل
شورکوٹ کینٹ   تبدیل
عبد الحکیم   عبدالحکیم

سروس ایریاترميم

1. نزد ننکانہ صاحب انٹرچینج
2. سمندری انٹرچینج
3. رجانہ انٹرچینج

ریسٹ ایریاترميم

1. سمندری انٹرچینج
2. رجانہ انٹر چینج
3. رجانہ پیر محل انٹرچینج
4. عبدالحکیم انٹرچینج

تصاویرترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم