مہی پور کے زمیندار
مہی پور کے زمیندار ( (بنگالی: মহিপুরের জমিদার) ) ایک بنگالی امیر خاندان تھا۔ [1] [2] اس خاندان کا تعلق رنگ پور کے اٹھارہ قدیم زمیندار خاندانوں میں سے ہے۔ [3] [4] [5] [6][7] [8] [9] ۔ 1950 کے ایسٹ بنگال اسٹیٹ ایکوزیشن اینڈ ٹینسی ایکٹ کے تحت زمینداری نظام کا خاتمہ ہو گیا تھا۔اس خاندان کے آخری وارثوں کو تھا [5] شیخ مجیب الرحمن کے بنائے ہوئے قانون کے تحت 100 بیگھہ زمین دی گئی اور باقی غریبوں میں تقسیم کر دی گئی۔
|
---|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ahmed, Wakil (1983)۔ উনিশ শতকে বাঙালী মুসলমানের চিন্তাচেতনার ধারা (بزبان بنگالی)۔ بنگلہ اکیڈمی۔ صفحہ: 238
- ↑ Abdur Rahim, Muhammad (1978)۔ The Muslim Society and Politics in Bengal, A.D. 1757-1947۔ ڈھاکہ یونیورسٹی۔ صفحہ: 351۔ OCLC 9207110
- ↑ Rahman, Muhammad Lutfur (1975)۔ Raṅgapura Jelāra itihāsa রংপুর জেলার ইতিহাস [History of Rangpur District] (بزبان بنگالی)۔ ঐতিহাসিক তথ্য সংগ্রহ পরিষদ۔ صفحہ: 54۔ OCLC 33485916
- ↑ Who's who in India: Parts 4-8۔ لکھنؤ, بھارت: Nawal Kishore Press۔ 1911۔ OCLC 768287578
- ^ ا ب Muhammad Mahmudul Alam (2013)۔ গংগাচড়া উপজেলার ইতিহাস ও ঐতিহ্য۔ رنگپور شہر: Lekhak Sangsad۔ صفحہ: 26
- ↑ Ishaq, Muhammad (1977)۔ Bangladesh District Gazetteers: Rangpur۔ Bangladesh Government Press۔ صفحہ: 272۔ OCLC 1085400365
- ↑ J.A. Vas (1911)۔ Eastern Bengal and Assam District Gazetteers: Rangpur۔ الٰہ آباد: Pioneer Press, India۔ صفحہ: 45
- ↑ ইতিহাস (بزبان بنگالی)۔ 38۔ Itihas Parishad۔ 2004۔ صفحہ: 40
- ↑ Hossein, Sufi Motahar (1993)۔ তসলিমুদ্দীন আহমদ,1852-1927 (بزبان بنگالی)۔ بنگلہ اکیڈمی۔ صفحہ: 31۔ ISBN 9789840727247