میری وجی لیبرن
میری وجی لیبرن (Marie Vigée Le Brun)(1755-1842) ایک مشہور فرانسیسی مصورہ تھی۔
میری وجی لیبرن | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Élisabeth Vigée Le Brun) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اپریل 1755ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9][10] |
وفات | 30 مارچ 1842ء (87 سال)[1][3][4][5][7][11][12] پیرس [13][10] |
رہائش | پاپائی ریاستیں (1789–1793)[9] ویانا (1793–1794)[9] سینٹ پیٹرز برگ (1795–1802)[9] پیرس سویٹزرلینڈ (1807–1809) |
شہریت | فرانس [14] |
نسل | فرانسیسی [15] |
تعداد اولاد | 1 |
مناصب | |
درباری مصور | |
آغاز منصب 30 نومبر 1776 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [16][17][12][18]، سیلونیئر ، مصنفہ ، فن کار [19] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [20][21] |
شعبۂ عمل | نقاشی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
وہ ایک مصور کی بیٹی تھی اور پیرس میں پیدا ہوئی۔ وہ ابتدائی عمر میں ہی بہت اچھی تصویریں بنانے لگ گئی۔ 1774ء میں اسے اکیڈمی کا رکن بنا لیا گیا۔ 1776ء میں ایک مصور اور مصوری کے بیوپاری لیبرن سے شادی کر لی۔ اس کی فنکارانہ صلاحیتیں اسے فرانس کی ملکہ تک لے آئیں۔ جس کی اور شاہی خاندان کی اس نے بہت اچھی تصویریں بنائیں۔
انقلاب کی وجہ سے اسے فرانس چھوڑنا پڑا۔ وہ اٹلی، آسٹریا اور روس میں مقیم رہی۔ نپولین کے عہد میں وہ فرانس واپس آؤ وہ انگلستان اور سویٹزر لینڈ بھی گئی۔
اس کی تصویریں رومانوی تحریک سے متاثر لگتی ہیں۔
ایوان تصویر
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118768417 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12105724r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Elisabeth Vigée-Le Brun
- ^ ا ب Elisabeth Louise Vigée-Lebrun
- ^ ا ب عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00190931 — بنام: Louise-Élisabeth Vigée Le Brun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wq0qj0 — بنام: Louise Élisabeth Vigée Le Brun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elisabeth-Vigee-Lebrun — بنام: Elisabeth Vigee-Lebrun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118768417 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2020 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/80953
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10727917 — بنام: Elisabeth Louise Vigee-LeBrun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/59425 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118768417 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 12 فروری 2016 — KulturNav-ID: https://kulturnav.org/95b2b02a-f3a0-4838-a6ca-9d6adc6eb772 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016
- ↑ https://www.nationalgallery.org.uk/paintings/international-womens-day-elisabeth-louise-vigee-le-brun
- ↑ Web umenia creator ID: https://www.webumenia.sk/autor/5719 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2018
- ↑ https://cs.isabart.org/person/103035 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010070
- ↑ عنوان : Concise Dictionary of Women Artists — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010070
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12105724r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/44765795