نئی دہلی

دہلی کا ضلع اور ہندوستان کا دار الحکومت
(نئ دہلی سے رجوع مکرر)

نئی دہلی حکومت بھارت کا دار الحکومت اور قدیم شہر ہے۔ یہ پہلے بھی بادشاہوں کی دار الحکومت ہو کرتا تھا اور آج بھی یہ اس ملک کا دار الحکومت ہے مغلوں کے زمانے میں تعمیر شدہ عمارتین آپ کو اس شہر میں بھی کافی تعداد میں ملتی ہیں جنمیں دہلی کا لال قلعہ، جامع مسجد اور قطب الدین کی تعمیر کردہ قطب مینار سر فہرست ہے۔


नई दिल्ली (نئی دِلّی)
ਨਵੀਂ ਦਿੱਲੀ (نوِیں دِلّی)
شہر و دارالحکومت
Clockwise from top left: Secretariat Building، کناٹ پلیس، جنتر منتر، راشٹرپتی بھون، باب ہند
ملک بھارت
ریاست/عملداریدہلی
قائم شدہ1911
افتتاح1931
رقبہ[1]
 • شہر و دارالحکومت1,484 کلومیٹر2 (573 میل مربع)
بلندی216 میل (709 فٹ)
آبادی (2011)[2]
 • شہر و دارالحکومت249,998
 • کثافت5,854.7/کلومیٹر2 (15,164/میل مربع)
 • میٹرو21,753,486
زبانیں
 • دفتریہندی، انگریزی
 • دوسری سرکاری زبانیںاردو، پنجابی[3]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز110xxx
ٹیلی فون کوڈ+91-11
گاڑی کی نمبر پلیٹDL-1x-x-xxxx to DL-13x-x-xxxx
ویب سائٹwww.ndmc.gov.in

حوالہ جات

ترمیم
  1. "DELHI's DEMOGRAPHY: Uniqueness" (PDF)۔ Ministry of Urban Development۔ صفحہ: 2۔ 17 مئی 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2013 
  2. "Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ censusindia۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2011 
  3. Official Language Act 2000 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ delhi.gov.in (Error: unknown archive URL). www.delhi.gov.in. Retrieved 15 July 2015.

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔ لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔