نواب سید نجابت علی خان ((بنگالی: নাজিমুদ্দীন আলী খান)‏) (پیدائش: میر پھلواری، 3 مارچ 1749ء - وفات: 10 مارچ 1770ء) سیف الدولہ کے نام سے مشہور ہیں، اپنے چھوٹے بھائی نواب ناظم نجم الدین علی خان کی وفات کے بعد 1766ء میں نواب ناظم بنگال اور بہار کے منصب پر فائز ہوئے۔ وہ میر جعفر کی بیگم منی ​​بیگم سے تیسرے فرند تھے۔ وہ صرف سترہ سال کے تھے جب انھیں نواب کے طور پر تاج پہنایا گیا۔ اس نے اپنی والدہ کے دور حکومت میں حکومت کی اور 10 مارچ 1770 کو بنگال کا شدید قحط (1770ء)دوران چیچک کے باعث انتقال کر گئے۔

Najabat Ali Khan
نجابت علی خان
নজাবত আলী খান
سیف الدولہ
شجاع الدولہ
صاہمت
نواب بنگال و بہار
22 مئی 1766ء – 10 مارچ 1770ء
پیشرونجم الدین علی خان
جانشیناشرف علی خان
خانداننوابان بنگال
شاہی خانداننجفی
والدمیر جعفر
والدہمنی بیگم
پیدائش3 مارچ 1749ء
دہلی، مغلیہ سلطنت
وفات10 مارچ 1770ء
مرشدآباد, بنگال
تدفینجعفر گنج قبرستان، مغربی بنگال
مذہباہل تشیع

مزید دیکھیے

ترمیم
نجابت علی خان
پیدائش: 1749 وفات: 10 مارچ 1770ء
ماقبل  نواب بنگال
22 مئی 1766ء - 10 مارچ 1770ء
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:Bengal Zamindars