نواب بنگال اور مرشدآباد
اٹھارویں صدی عیسوی میں مشرقی ہند اور بنگال کے حکمران
(نواب بنگال سے رجوع مکرر)
نواب بنگال (مکمل لقب نواب نظام بنگال، بہار اور اڑیسہ) بنگال، بہار اور اڑیسہ کے حکمران تھے۔ 1717ء اور 1765ء کے دوران یہ مغلیہ سلطنت کے ماتحت بنگال صوبہ کے حکمران تھے۔ سراج الدولہ آخری آزاد نواب بنگال کو جنگ پلاسی میں میر جعفر کی غداری کے باعث شکست ہوئی۔ 1757ء میں برطانیہ سے شکست کے بعد میر جعفر کو تخت پر بٹھایا گیا۔[2]
نواب نظام بنگال، بہار اور اڑیسہ Nawab Nizam of Bengal, Bihar and Orissa (1717–1880)a نواب بہادر مرشدآباد Nawab Bahadur of Murshidabad (1882–1950)b نواب بنگال اور مرشدآباد Nawabs of Bengal and Murshidabad | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1717–1765 | |||||||||
شعار: | |||||||||
دار الحکومت | مرشد آبادc | ||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی عربی | ||||||||
حکومت | اشرافیہ | ||||||||
تاریخی دور | مغلیہ سلطنت کمپنی راج | ||||||||
1526 | |||||||||
• | 1717 | ||||||||
23 جون 1757 | |||||||||
22 اکتوبر 1764 | |||||||||
1880 | |||||||||
1 نومبر 1880 | |||||||||
17 فروری 1882 | |||||||||
• | 1765 | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1901 | 75 ملین[1] | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | بھارت بنگلادیش | ||||||||
|
نقشے
ترمیم-
موجودہ بنگال اور بنگلا دیش
-
1893 بنگال کا نقشہ
-
1831 ہندوستان کا نقشہ، شمال مشرقی علاقے میں سبز رنگ میں اس وقت کا بنگال
فہرست نواب بنگال
ترمیمتصویر | لقب | ذاتی نام | پیدائش | دور حکومت | وفات |
---|---|---|---|---|---|
ناصری خاندان | |||||
جعفر خان بہادر ناصری | مرشد قلی خان | 1665 | 1717–1727 | 1727[3][4][5] | |
علاء الدین حیدر جنگ | سرفراز خان بہادر | ? | 1727-1727 | 29 اپریل 1740[6] | |
شجاع الدولہ | شجاع الدین محمد خان | تقریبا 1670 (تاریخ دستیاب نہیں) | جولائی 1727 – 26 اگست 1739 | 26 اگست 1739[7][8] | |
علاء الدین حیدر جنگ | سرفراز خان بہادر | ? | 13 مارچ 1739 – اپریل 1740 | 29 اپریل 1740[6] | |
افشار خاندان | |||||
ہاشم الدولہ | علی وردی خان | قبل 10 مئی 1671 | 29 اپریل 1740 – 9 اپریل 1756 | 9 اپریل 1756[9][10] | |
سراج الدولہ | محمد سراج الدولہ | 1733 | اپریل 1756 – 2 جون 1757 | 2 جولائی 1757[11][12] | |
نجفی خاندان | |||||
جعفر علی خان بہادر | میر جعفر | 1691 | جون 1757 – اکتوبر 1760 | 17 جنوری 1765[13][14][15] | |
اعتماد الدولہ | میر قاسم علی خان بہادر | ? | 20 اکتوبر 1760 – 1763 | 8 مئی 1777[16] | |
جعفر علی خان بہادر | میر جعفر | 1691 | 25 جولائی 1763 – 17 جنوری 1765 | 17 جنوری 1765[16][17] | |
نظام الدولہ | نجم الدین علی خان بہادر | 1750 | 5 فروری 1765 – 8 مئی 1766 | 8 مئی 1766[18] | |
سیف الدولہ | نجابت علی خان بہادر | 1749 | 22 مئی 1766 – 10 مارچ 1770 | 10 مارچ 1770[19] | |
مبارک الدولہ | اشرف علي خان بہادر | 1759 | 21 مارچ 1770 – 6 ستمبر 1793 | 6 ستمبر 1793[20] | |
Azud ud-Daulah | بابر علی خان بہادر | 1793 – 28 اپریل 1810 | 28 اپریل 1810 | ||
Ali Jah | زین الدین علی خان بہادر | ? | 5 جون 1810 – 6 اگست 1821 | 6 اگست 1821 | |
والا جاہ | احمد علی خان بہادر | ? | 1810 – 30 اکتوبر 1824 | 30 اکتوبر 1824 | |
فائل:Nawab Nazim Huمئیun Jah.jpg | Huمئیun Jah | مبارک علی خان بہادر | 29 ستمبر 1810 | 1824 – 3 اکتوبر 1838 | 3 اکتوبر 1838 |
Feradun Jah | سید منصور علی خان بہادر | 29 اکتوبر 1830 | 29 اکتوبر 1838 – 1 نومبر 1880 (دستبردار) | 5 نومبر 1884 |
فہرست نواب مرشدآباد
ترمیمتصویر | لقب | ذاتی نام | پادائش | دور حکومت | وفات |
---|---|---|---|---|---|
نجفی خاندان | |||||
علی قادر | سید حسن علی میرزا خان بہادر | 25 اگست 1846 | 17 فروری 1882 – 25 دسمبر 1906 | 25 دسمبر 1906 | |
امیر الامرا | سید واصف علی میرزا خان بہادر | 7 جنوری 1875 | دسمبر 1906 – 23 اکتوبر1959 | 23 اکتوبر1959 | |
رئیس الدولہ | سید وارث علی میرزا خان بہادر | 14 نومبر1901 | 1959 – 20 نومبر1969 | 20 نومبر1969 | |
— | — | متنازع/عارضی التوا[21][22] | — | 20 نومبر1969 – 13 اگست 2014 | — |
— | سید محمد عباس علی میرزا | عیسوی 1942 | 13 اگست 2014 – تاحال[21][22] | تاحال |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Imperial Gazetteer of India vol. IV 1907، ص 46
- ↑ Sushil Chaudhury، KM Mohsin (2012)۔ "Sirajuddaula"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh
- ↑ Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Murshid Quli Khan"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ "Murshid Quli Khan | Indian nawab"۔ Encyclopedia Britannica۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ Abdul Karim (2012)۔ "Murshid Quli Khan"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh
- ^ ا ب Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Sarfaraz Khan"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ KM Karim (2012)۔ "Shujauddin Muhammad Khan"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh
- ↑ Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Suja-ud-Daulla"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Alivardi Khan"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ Bengal, Past & Present: Journal of the Calcutta Historical Society (بزبان انگریزی)۔ The Society۔ 1962۔ صفحہ: 34–36۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016
- ↑ Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Siraj-ud-Daulla"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ "Nawab Siraj-ud-Daulah | The Last Independent Nawab of Bengal, Bihar and Oraissa"۔ Story Of Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 3 جنوری 2005۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ Ghulām Ḥusain (called Salīm Zaidpūrī) (1902)۔ The Riyaz̤u-s-salāt̤īn: A History of Bengal (بزبان انگریزی)۔ Asiatic Society۔ صفحہ: 384۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016
- ↑ Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Mir Muhammed Jafar Ali Khan"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ↑ "Portrait of an accidental Nawab - Times of India"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016
- ^ ا ب Mohammad Shah (2012)۔ "Mir Jafar Ali Khan"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh
- ↑ Bibliotheca Indica (بزبان انگریزی)۔ Baptist Mission Press۔ 1902۔ صفحہ: 397۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016
- ↑ Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Najam-ud-Daulla"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2016
- ↑ Gautam Paul۔ "Murshidabad History - Saif-ud-Daulla"۔ murshidabad.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2016
- ↑ Abdul Majed Khan (3 December 2007)۔ The Transition in Bengal, 1756-75: A Study of Saiyid Muhammad Reza Khan (بزبان انگریزی)۔ Cambridge University Press۔ ISBN 9780521049825۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016
- ^ ا ب Mahato, Sukumar (20 اگست 2014)۔ "Murshidabad gets a Nawab again, but fight for assets ahead"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2015
- ^ ا ب TNN (22 اگست 2014)۔ "Portrait of an accidental Nawab"۔ The Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2015
بیرونی روابط
ترمیم- The arrival of the Nawabs of Bengal and their declineآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ murshidabad.net (Error: unknown archive URL)
- Nawab Nizams of Bengal, Bihar and Orissa and Nawab Bahadurs of Murshidabadآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ murshidabad.net (Error: unknown archive URL)
- Posts under the Nawabsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ murshidabad.net (Error: unknown archive URL)