نجیب احمد (سیاستدان)
سید نجیب احمد (17 نومبر 1963 - 11 اپریل 1990)، ایک پاکستانی بائیں بازو کے طالب علم کارکن تھے جنہیں 1990 میں قتل کر دیا گیا تھا۔ نجیب احمد کراچی کے ایک مہاجر خاندان میں پیدا ہوئے، احمد کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما تھے ۔ [1] اور PSFکراچی ڈویژن کے صدر تھے۔
نجیب احمد (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 20ویں صدی |
تاریخ وفات | 11 اپریل 1990 |
طرز وفات | قتل |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | فعالیت پسند ، متعلم ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
قتل
ترمیمنجیب احمد کو 6 اپریل 1990 کو نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں ایم کیو ایم کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ چند روز بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ تشدد کی وجہ سے 1990 میں کراچی اور باقی سندھ میں طلبہ یونین کے انتخابات نہیں ہوئے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Welcome to official site of Pakistan Peoples Party (Canada)"۔ 20 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2009